Monday, August 15, 2011

SiteTalk Complete Urdu Training by Vital Pakistan

Previous Page                       Home Vital Pakistan
اسلام و علیکم معزز ممبران وائٹل پاکستان فیملی اور ویزٹرز
وائٹل پاکستانUnaico Holding Companyکے اشتراک سے آپکو ایک اور اپرچونٹی دینے جا رہا ہے! 
ایک ایسا پروگرام جو آپکو مایوسی سے نکال کر آپ کی صلاحیتوں کو دُنیا کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں فیس بُک دُنیا کی دوسری بڑی سائیٹ ہے جو ہر ہفتے کروڑوں ڈالرز کماتی ہے۔ اوراس کمائی کا ذریعہ80% ایشیاء سے ہم آپ لوگ ہیں، ایک محتاط اندازے کے مطابق فیس بُک اپنے ایک یوزر سے ہر ہفتے $113ڈالرز منافع حاصل کرتی ہے،کیسے؟ اپنے Banner ads, referral marketing, Casual gamesاور Friends Refferalکے ذریعے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ:
*فیس بُک استعمال کرنیوالے ہم لوگوں کو کیا دیا جاتاہے؟
*اس کمائی سے ہمیں کتنا حصہ ملتا ہے جو اسے مظبوط کرتے ہیں ؟
دُنیا کے سب سے کم عُمر دولت مند فیس بُک کے مالِک Mark Elliot Zuckerberg
جس کی عمر صرف 26سال ہے، دُنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہو جاتا ہے مگر ہم لوگ جو فیس بُک کو اپنے استعمال سے اربوں، کھربوں ڈالر مہیا کرتے ہیں کسی بھی قسم کا مالی فائدہ کیوں نہیں کرپاتے؟
کیا اتنا ریونیو جنریٹ کرنے پر ہم یوزرز کو بھی کوئی فائیدہ مل سکتا ہے؟؟؟
حال ہی میںUNAICO HOLDING COMPANYنے درج ذیل کمپنیوں کے اشتراک سے فروری 2010میں ایک بڑا پروجیکٹ لانچ کیا۔جو بالکل FaceBookکی طرح ہی کام کرتا ہے، جس میں آپ دوستوں سے اُسی طرح سے Chatکرسکتے ہیں، اُن سے معلومات ، تصاویر اور ویڈیوز کا تبادلہ کرسکتے ہیں،فرق صرف اتنا ہے کہ یہ سائیٹ آپکو Incomeبھی دیتی ہے، اس میںآپ اپنی Communityبنا سکتے ہیں ،اور بہت سی نئی خوبیاں جو اس سے پہلے کہیں بھی دیکھنے میں سننے میں نہ آئیں ،دوستوں اس کا نام SiteTalk World Domination Programme ہے۔جس کے ممبرز کی تعداد اس وقت 17/07/11کو 95Million تک پہنچ چُکی ہے۔
اس کے ڈائریکٹر کا نامDan Anderssonہے جو بیک وقت Oxford University Eductionaly ChannelکےDirector بھی ہیں، اوران کی عمر 50سال ہے ۔
اس کمپنی کا مرکزی آفس Singapore، Hongkongاور UKمیں واقع ہے۔
اس کمپنی کے3800سے زائید 5-7 Starہوٹلز ہیں جس سے اس کمپنی کا کاروبار منسلک ہے، اورComodo Insurance Company سے اس کی ایک250000 $کی انشورنس ہوئی ہے، اور بل گیٹس Owner of Microsoftنے ، جو خود بھی اس پروگرام کا حصہ ہے، Comodo Insurance Company کو ضمانت دی ہے۔
درج ذیل ویب سائیٹس ہیں جو اس پروگرام کا حصہ بھی ہیں اور جب ہم جوئین کرتے ہیں تو ہمارا حصہ بھی بن جاتی ہیں۔
www.sitetalk.com
(فیس بک کی طرح سوشل نیٹ ورک ہے)
www.unaico.com
(OFCs Back Officeاورہماری تمام انکم اور ممبرزٹری کا ریکارڈ یہاں موجود ہوتا ہے)
www.oxfordprogramme.co.uk
(یہاں Oxford Universityکے سلیبس اور پروگرام دستیاب ہیں)
www.presidentclub.biz
(اس پروگرام کی تمام Updates اور Trainingsدستیاب ہیں)
www.webinar.com
(Live Presentationsدستیاب ہیں)
www.sitetalkmall.com
) 3500+LatestProductsکم قیمت میں دستیاب ہیں)
www.sitetalksim.com
(Satellite Simجو اکتوبر2011 میں لاونچ ہونے جارہی ہے،
جس سے سائٹ ٹالک ٹو سائٹ ٹالک اپ گریڈڈ ممبر پوری دُنیا میں آپس میں فری کالز کرسکیں گے )
www.sitetalkmall.com
(یہاں وزٹ کر کے آپ آن لائین سستی خریداری کرسکتے ہیں اور انکم کا سورس بھی ہے)
149www.sitetalkme.com
(نئے موبائیلزکے Advantages)
149www.sitetalkgold.com
(آن لائین Gold پراڈکٹس اور Advantages)
149www.sitetalkcoffee.com
(Entertainment & Advantages)
149www.sitetalktravel.com
(پوری دُنیا میں سفر کرنے کے لئے ممبرز کی مکمل گائیڈنس اور یہا ں سے بکنگ کروائیں)
149www.sitetalkgames.com
(یہ سائیٹ اُن ممبرز کے لئے ہے جو آن لائین گیمز کھیلنے کے شوقین ہیں)
149www.sitetalkcare.org
(پوری دُنیا میں Donationsکرکے بہت سے لوگوں کو امداد دینے کیلئے ممبرز وزٹ کریں)
149www.sitetalkmail.com
(ممبرز SiteTalk Emailحاصل کرسکتے ہیں)
149www.holiday-plus.net/unlimited
(یہاں اُن Advanceممبرز کے لئے گائیڈنس موجود ہے جو انٹرنیشنل ہوٹلز میں سٹے کرنا چاہتے ہیں)
149www.myholidayrewards.com
(Advance Membersاپنے انٹرنیشنل ٹورز کو یہاں سے مینج کریں)
149www.ourvactionclub.com
(Advance Membersیہاں سے اپنے دوستوں کیVacationClubممبرشپ کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں)
149www.sitetalkvacationclub.com
(ممبرز یہاں اپنے Stayکو مینج کرسکتے ہیں)
149www.towahbanking.com
(SiteTalk Membersیہاں وزٹ کرکے اپنے کارڈ کی معلومات لے سکتے ہیں)
یہ سب ویب سائیٹس Unaico Holdingsکا حصہ ہیں جو اپنے ممبرز کوExploitنہیں کرتی ،بلکہ انہیں قیمتی انسانی اثاثہ سمجھتے ہوئے، اپنی ویب سائٹ کا حصہ بنا دیتی ہے! اور یہیں سے کمپنی کےBusiness Strategy انقلاب کا آغاز ہوتا ہے، 
کیا آپ چاہتے ہیں ؟ کہ آپ بھی اس ویب سائٹ کی ترقی سے ہونے والی کمائی میں حصہ دار ٹھہریں؟
جی ہاںwww.sitetalk.comوہ سائیٹ ہے جسکے ممبراس کے استعمال کے ساتھ ساتھ اس سے پیدا ہونے والی آمدن کے بھی حصہ داربن جاتے ہیں۔ آپ بھی اس سائٹ کے OFCs
(Option for Future Certificates)حاصل کر سکتے ہیں۔
اس سکیم کا حصہ بننے کے لیئے ہمیں صرف تین کام کرنے پڑیں گے۔
ہم خود فوراً Refferalکے ذریعے اس سائٹ کے بالکل فری ممبر بنیں، اور اپنا Refferal Link حاصل کرنے کے بعد اپنے دوستوں کو بھی اس سکیم کا فری ممبر بنائیں، اور اُن کو Next Member بنانے کا طریقہ سمجھائیں۔ (طریقہ)
مثال کے طور پر www.sitetalk.com/klmrajasوائٹل پاکستان نیٹ ورک کو جائین کرنے کا ایک طریقہ ہے، جس کو آپ ایڈریس بار میں لکھیں گے تو آپ کے سامنے اس طرح کی ایک تصویر آجائے گی۔
یہا ں سے گرین بٹن سے Signupکریں، اپنی پروفائیل مکمل توجہ سے ترتیب دیں،کیونکہ یہ آپکی زندگی کا ایک سنجیدہ موضوع ہے جو آپکے شاندارمستقبل کی ضمانت بھی ہوگی،User Nameاچھا سا ترتیب دیں، یوزر نیم کی مثال klmrajasکی ہے، اب جبکہ آپ اس پروگرام کا حصہ بن چُکے ہیں اور مثال کے طور پر آپ نے یوزر نیم کے خانے میں abcdefلکھا تھا تو آپ کا Referral Link ہوگا www.sitetalk.com/abcdef ، جس سے آپ کے دوست آپکے Referral Linkسے اس پروگرام کا حصہ بنیں گے۔
اور جو بھی اس سکیم کو سمجھ جائے گا اس کا خود ممبر بننے کی خواہش کرے گا۔او راس طرح یہ سلسلہ بڑھتا چلا جائے گا۔ اور اس طرح یہ سلسلہ رُکے گا بھی نہیں اور کمپنی کی طرف سے ہمیں ایک معقول معاوضہ ملتا چلا جائے گا، جس میں ممبر ز اور اُن کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ہمارے معاوضہ میں بھی ہر ہفتہ اضافہ ہوتا چلاجائے گا۔ 
آپ کو کرنا صرف اتنا ہے کہ www.sitetalk.comپر اپنی پروفائیل اپنے Refferalسے signupکرنی ہے، جیسا کہ آپ کو بتایا گیا تھا، اور اپنی پروفائیل 50% سے زیادہ مکمل کرنی ہے، جس میں آپکی تصویر اور دیگر مشاغل کی فارم فلنگ کرنی ہے،ایسے ہی جیسے کہ آپ فیس بک کواستعمال کرتے ہیں، SiteTalkپر آپ بالکل فیس بک کے فیچر استعمال کرسکتے ہیں، بلکہ فیس بک سے زیادہ Secureہے اور اس میں مختلف زبانوں سے ٹرانسلیشن کرنے کی سہولت بھی حاصل ہے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو کُچھ بتایا جارہا ہے۔اس سب کارروائی میں ہماری آمدن کہاں ہے بھئی ؟
تو جناب جواب یہ ہے کہ SiteTalkاپنے Registered Members کودرج ذیل طریقوں سے آمدن دیتی ہے۔
1) Active SiteTalk Lesser Team Bonus
2) 7 Step Matching Bonus
3) OFCs Bonus
4)(Minimum 125 Euros per month) Downline Points Bonus / Per Month Salary
5) Direct Referral member's purchasing 5%
6) Any Direct Referral Member's upgradation 5-10%
7) SiteTalk Satellite Sim recharge Commission of Direct Referral 5%
8) Add Clicks Bonus
And many many more that you ever dreamed
(BINARY INCOME PLAN)
اس میں آپ اپنے دو دوستوں کو اس سسٹم سے متعارف کرواتے ہوئے اور اپنا Referralاستعمال کرواتے ہوئے ان کو اس سسٹم کا ممبر بنائیں گے تو ان کی 2لائنزآپ کے right اور Leftسے چلیں گی،40 Days Planکے مطابق چلتے ہوئے اب جب وہ اپنے اپنے دو دوستوں کو آپ کی طرح ہی اپنے آگے بتا کر اپنا Referral استعمال کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ 15سے 20دنوں میں ہی آپ کے ممبران کی تعداد 500سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔ کمپنی ہمیں 10 Per Pair(10 دوست Right اور10 دوست Left) پر1Euroدینے کی مجاز ٹھہرے گی جو دوستوں کی تعدادبڑھنے پر، چاہے وہ آپ کے ڈائرکٹ دوست ہوں یا ان کے دوستوں کے دوستوں کے دوستوں (Unlimited Steps)ہوں،(صرف اُن دوستوں کیلئے جو SiteTalkکو FaceBookکی طرح استعمال کررہے ہونگے، ہماری Earning میں اضافہ ہوتا جائے گا، اس طرح ہمارا Credit کمپنی کے پاس بڑھتا چلا جائے گااور ہماری Per Week Earning کا آغاز ہوجائے گا۔اس صورت میں کمپنی سے تین طرح کی آمدن لینے کے حقدار ٹھہرتے ہیں۔ 
پہلا طریقہ :
جب ہم اپنے دوستوں کو اس پروگرام میں شامل کرتے جایں گے تو ہر ہفتے نئے ممبر بنتے چلے جائیں گے۔ کمپنی اپنے قواعد کے تحت ہمیں ہفتہ وار آمدن دینے لگ جائے گی۔ او راس وقت ہماری Downlineمیں 3000سے زائیددوست کام کر رہے ہوں گے۔ تو ایسی صورت میں اگر ہر ممبر ہر ہفتے ایک نئے دوست کا اضافہ بھی کرتا چلا جائے گا تب بھی ہم ہر ہفتے کم سے کم 150یورو کی آمدن لے رہے ہونگے۔ اور اس طرح سے یہ آمدن ایک ہی سال میں 500یوروز سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔ جو پاکستانی Rs.60000/-کے لگ بھگ بنتے ہیں۔خواب لگتا ہے ناں؟ مگر یہ حقیقت ہے ۔
دوسرا طریقہ:
ہم ممبرز بنانے کی بجائے کمپنی کو 149یوروز دینے کے بعد اپنا اکائنٹ Unaicoمیں Upgradeکروالیتے ہیں تو ہم کمپنی سے ہفتہ وار آمدن لینا شروع کردیتے ہیں۔ اور پھر ہماری لائین میں سیکڑوں لوگ ظاہر ہونے لگیں گے، یہ وہ لوگ ہوں گے جو کسی کے Referral سے نہیں آئے مگر اپنی Registration براہِ راست کروا کر آرہے ہوں گے اور یہ لوگ ہمیں Bonus Gift ہوں گے کیونکہ اس طرح کمپنی کو اپنا Data Manageکرنے میں آسانی رہتی ہے۔ اور یہ لوگ ہماری Direct Lineمیں ہونگے، اور ان لوگو ں کے 149یوروز کا 10%بونس بھی ہمیں مل جائے گا۔ اس طرح اگر 10لوگ بھی ہمارے Direct Referralبن گئے تو ہماری بنیادی سرمایہ کاری کی رقم ہمیں پہلے ہفتے ہی یہیں سے واپس مل جائے گی اور اس کے بعدکے ہر ہفتے ہمارا بونس ہمیں ملنا شروع ہوجائے گا،۔ اور اس طرح یہ ہمارا خالص منافع ہوگا۔ 
تیسرا طریقہ:
کمپنی کے قواعد کے مطابق، ہماری Downlineکے سات Stepsکی کل ہفتہ وار آمدن کا 2%ہمارا ہوگا۔ اور ہم یہ آمدن بھی جلد از جلد اپنی ٹیم میں مذید افراد کا اضافہ کر کے کر سکتے ہیں۔ 
چوتھا طریقہ :
ہمارے پاس Master/bronzeیا Goldکارڈہوتے ہوئے ہماری Downlineمیں سے اگر کوئی ممبر اپنی ممبرشب 149یوروز/ 500یوروز / 2000یوروزسے upgrade کرتا ہے یا کمپنی کی کوئی بھی شئے خریدتا ہے تو اس سے ہمیں 10%کا بونس ملے گا، 
(لیکن اگرہم کوئی کارڈہولڈر نہیں ہیں ، تو اس صورت میں کمپنی ہمیں 5%بونس ادا کرے گی۔اور اگر ہمارا کوئی ڈائیرکٹ دوست GoldMember بنتا ہے، تو کمپنی ہمیں BronzeMemberپر اپ گریڈ کردے گی۔جن کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،اور اگر کوئی BronzeMember بنتا ہے تو کمپنی ہمیں BasicMemberپر فری اپ گریڈ کردیتی ہے۔
سوال : ہم یہ پیسے کیسے لے سکتے ہیں؟
ہمارے ذہن میں صحیح سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس تمام آمدن کو حاصل کیسے کیا جائے اور کہاں سے؟
تو جناب ان تمام اقسام کی آمدن حاصل کرنے کیلئے ہمارے پاس، ان میں سے کوئی کارڈ ہونا چاہیے۔ 
Basic Membership Card
Bronze Card
Gold Card
جس میں آپ اپنے BackOffice Unaicoسے اپنی تمام رقم اپنے کارڈ میں ٹرانسفر کرسکتے ہیں، جو ہر ہفتے کی شب(Saturday Night)12:00بجے تک جو آمدنی بنتی ہے، وہ پیر کے دن ممبر کے Master Card میں منتقل کردی جاتی ہے۔ اور اُس رقم کوآپ دُنیا کی کسی بھی ATM Machineسے Withdrawبھی کروا سکتے ہیں ،پاکستان میںper day ATM Limitصرف Rs.25000ہے۔لہذارقم آپ اپنے Bankمیں بھی ٹرانسفر کرواسکتے ہیں۔
سوال: کارڈزکیسے Apply کیا جائے؟
اس کیلئے آپ پاکستانی مرکزی آفس Saudi Pak Tower ISB, 11th Floor, Office # D11 سے بھی لے بھی لے سکتے ہیں جہاں آپ کی مکمل Verificationہوتی ہے ، کہ آپکی ڈاؤن لائین میں سے آپکے ڈائیرکٹ Refferals کی بونس اماؤنٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔Verification Process کے لیئے آپکا NIC کارڈ کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔
کمپنی اپنے ممبر شپ کو اپگریڈ کرنے کی صورت میں ہمیں ہمارے پیکچ کے مطابقMaster Card دے گی ، جو دُنیا کے بیشتر ممالک میں validہے، یہ کارڈ ایک مکمل Verificationکے بعد آپ کے نام سے UK TowahBank سے جاری ہوگا اورآپکے ایڈریس پر بھیجا جائے گا۔ 
ٖضروری ہدایت
یاد رکھیں کہ اگر کمپنی کے علم میں کسی طرح کوئی دھوکا آجائے تو وہ ہماری ممبر شپ کینسل کرنے کا حق رکھتی ہے۔ایک NICپر صرف ایک ہی MasterCardایشو کیا جائے گا۔اور MasterCardکو Applyکرتے وقت NICکی ایک کاپی کمپنی کو ہم بھیجتے ہیں اور NICکی ایک کاپی کمپنی NADRAسے منگواتی ہے۔ لہذا بہت سے اکاوئنٹ بنانے کی غلطی مت کریں۔مرغی کا وہ انڈا بہت بہتر ہے جو روزانہ حاصل ہو، کہیں ہم زیادہ غلطی کرتے میں پوری مُرغی سے ہاتھ نہ دھو بیٹھیں۔
پاکستان میں یہ کمپنی SEC(Securities & Exchange Commission of Pakistanسے رجسٹرڈہے،اور وزیرِاعظم نے خود Mr Dan Andersonسے ملاقات کر کے اس پروگرام کو پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے سراہا ہے۔
آن لائین SEC Pakistan کا پیج دیکھنے کا لنک
http://www.secp.gov.pk/ns/company.asp?COMPANY_CODE=0075112&id=
SiteTalkکی خصوصیات:
جائین کرنے کے کیلئے کسی طرح کی بھی Investنہیں کررہے۔
ممبر بننا بہت آسان
دوستوں اور اپنے جاننے والوں کو ممبر بنانا بہت آسان
شرائط: 1) اپنی پروفائیل کوwww.sitetalk.com پر 50فیصد سے زیادہ مکمل کریں، جیسے اپنی تصویر اور دیگر مشاغل کو اس میں لکھیں۔
2) اپنا اکاوئٹ ہفتے میں 3سے 4مرتبہ کھولیں، اس صورت میں آپ Active SiteTalk Member بنتے ہیں اور آمدن کے حقدار بھی ٹھہرتے ہیں۔ 
اب معاملہ یہ ٹھہرتا ہے کہ ہم اس پروگرام کا حصہ کیسے بنیں ؟
تو دوست اب آپ کے پاس درج ذیل طریقے ہیں:
1) اگر آپ کا کوئی دوست پہلے سے Unaico/SiteTalkکا ممبر ہے تو آپ اُس کی فیور کرتے ہوئے اُس کا Refferal استعمال کرتے ہوئے اس پروگرام کا حصہ بن جائیں۔تاکہ آپ ایک گروپ کو ترتیب دے سکیں۔
2) دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ بغیر کوئی Refferalاستعمال کرتے ہوئے اس پروگرام کا حصہ بن جائیں، اس طریقہ میں آپ کو محنت زیادہ کرنی پڑے گی، اور آپ اپنی گروپ ٹری دیر سے بنا پائیں گے۔اس طریقہ میں آپ کو آپکے کسی پہلے سے جائین دوست کی سپورٹ حاصل نہیں ہوگی اور نہ ہی آپکو Updatesمل سکیں گی۔اور کمپنی اپنی آسانی کیلئے اورData Manage کرتے ہوئے ہمیں کسی بھی اپ گریڈ ممبر کی Downline میں As Add Clickڈال دے گی کیونکہ Data Manage کرنا کمپنی کی مجبوری ہے۔تا کہ سسٹم بہترین چل سکے۔اس صورت میں آپ تعاون کے حامی بھی نہیں ٹھہرتے اور آپ اپنے دوستوں کو تعاون کا سبق اُس اعتماد سے نہیں دے پایں گے، جو اس کامیابی کا خاصہ ہے۔
3) پہلے سے موجود ایک مضبوط گروپ کو جائین کرلیں تاکہ آپ کی کامیابی کا مواقع بڑھ جائیں۔ اس صورت میں آپ کے دوستوں کاسلسلہ بہت تیزی سے بڑھتا جائے گا کیونکہ یہ گروپ ٹری ہے اور جب آپ کے Upper Lineسے کوئی نیا ممبر شامل کیا جاتا ہے تو وہ بھی آپ کا ممبر بن جاتا ہے اور اسی طرح بہت جلد کامیابی حاصل کرلیتے ہیں۔اور اس طرح ہم سب ایک دوسرے کے لیئے کام کر رہے ہوتے ہیں۔ اور آپ کمپنی Updatesسے بھی آگاہ رہتے ہیں۔
اس وقت وائٹل پاکستان گروپ بہت مظبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے اور اس کے ممبر کی تعداد بھی ان گنت ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایک NGOکی طرز پر کام کررہا ہے، اور ایک دوسرے کوSupport کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں، اگر آپ اس گروپ کے ذریعے اس پروگرام کا حصہ بننے جا رہے ہیں تو اس لنک کو استعمال کریں۔
www.sitetalk.com/klmrajas
اور جوائین کرنے کے بعد Muhammad Kaleemکی سرچ کریں اور اپنے دوستوں میں شامل کرلیں،اور پھر اپنے دوست کیلئے اپنا Referral استعمال کرتے ہوئے جوائین کروائیں اور پھر اُس کے دوستوں میں خود کو شامل کریں Muhammad Kaleemکو شامل کریں، تاکہ آپ اور آپ کے دوست کمپنی کی مکمل Updatesسے آگاہ ہوسکیں اور اس طریقے سے آپ ایک بڑے گروپ کا حصہ بھی بن جاتے ہیں۔اور بہت سے دوست آپکا حصہ بن جاتے ہیں،جو آپ کی Supportبھی کررہے ہوتے ہیں،آپSitetalkکو فیس بک کی طرح ہی استعمال کریں، ویڈیوز دیکھیں، تصویریں شیئر کریں اور ہر ہفتہ کمائی بھی کریں، اور خود کو نمایاں بھی کریں۔
آپ وائٹل پاکستان سے ہر طرح کے سوال کے جواب حاصل کرنے کے لئے thevitalpak@gmail.comپر Emailکے ذریعے بھی جواب حاصل کرسکتے ہیں۔اورروزانہ کی Presentationجو شام 7بجے ہوتی ہے، اس میں شامل ہوکر مذید معلومات بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ایڈریس ویب سائیٹ پر موجود ہے۔ وائٹل پاکستان ویڈیو ٹریننگ پروگرام بھی شائع کردیا گیا ہے ، جس کی ویڈیوز میں مکمل Presentation شامل ہے، تاکہ آپکو اس کمپنی کے بارے میں مکمل معلومات دی جاسکیں کہ اس کو آپ Practicallyکیسے استعمال کریں گے۔اس وقت UnaicoمیںFriends Tree شو نہیں ہورہی کیونکہ پاکستان ، بنگلہ دیش اور انڈیا سے کثیر تعداد میں نئے ممبر شامل ہوئے، جو بہت Energy سے کام بھی کررہے ہیں، جس کی وجہ سے کمپنی کو اپنے سرورز Region wise کرنے پڑرہے ہیں، اور سرورزCandada، United Kingdom اور Singaporeمیں شفٹ کیئے جارہے ہیں،یہ اتنا آسان کام نہیں ہے، لہذا ہمیں تھوڑا سا صبر سے چلنا پڑے گا۔نئے ممبرز اس حوالے سے پر اطمینان رہیں۔
(کُچھ خاص)
یاد رکھیں اس دُنیا میں کسی بھی شعبے میں صرف 20%لوگ کامیاب ہوتے ہیں، اور یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اعتماد کرنا جانتے ہیں اور پُر اعتماد ہوتے ہیں، باقی 80%لوگ فیصلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے بلکہ دوسروں کو دیکھتے ہیں کہ وہ آگے بڑھیں تب وہ بھی دیکھا دیکھی آگے بڑھتے ہیں۔آپ جانتے ہیں کہ ایک جہاز میں ایک ہی کیپٹن ہوتا ہے، جہاز کو باقی عملے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
آج خود سے کچھ سوال پوچھیں:
1) ابھی نہیں تو کب؟
2) آپ نہیں تو کون؟
3) کیا زندگی از خود ایک Riskنہیں ہے، تو کیوں نہ ایک Adventureہی کرلیا جائے؟کیایہ بہت بڑا رسک ہے؟
5) ایک ممبر نے اس کو جائین کر کے اپنا 40لاکھ کا قرضہ اُتارا، کیا میں ہمیشہ قرض میں ہی دبا رہوں گا؟انڈیا ، بنگلہ دیش کے لوگوں کے مالی حالات اور تعلیم ہم سے بہتر کیوں ہے؟؟؟
6) اس کو جائین کرنے کا کوئی نقصان ہے؟ نہیں؟ تو کم از کم جائین ہی کر کے دیکھ لیتا ہوں، اور جب پے منٹ بننا شروع ہوگی تب کارڈ کا Arrange بھی کرلوں گا۔Sounds Good?
7) آپ یہ نوٹ کرلیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں، VitalPakistanکی پوری ٹیم آپ کے ساتھ ہے، میں محمد کلیم اس کی پے منٹ کی گارنٹی دیتا ہوں کہ اگر نہ ملی تو مجھ سے لے لیجئے گا۔کیونکہ میں تو Earn کررہا ہوں اور اس پروگرام سے 100%مطمین ہوں، شرط یہ ہے کہ کام کو ویسے کریں جیسے آج تک کامیاب لوگ کرتے آئے ہیں۔
(Basic Card Opportunity)
اگر آپ اس بات سے گھبرا کر جائین ہی نہ کریں کہ کارڈ کی اماونٹ کے لیئے میرے حالات اجازت نہیں دیتے تو بتائیں آپ محنت تو کرسکتے ہیں ناں؟
اس کا جواب ہاں ہے تو
آپ محنت کر کے دکھا دیں،20Euroاپنے www.unaico.comمیں ہمیں اپنی محنت سے شو کروا دیں اور وائٹل پاکستان آپ کو Basic Card Upgradationدے گا، کیسا؟؟؟اچھا؟
وائٹل پاکستان کو جائین کرنے کا لنک www.sitetalk.com/klmrajas 
(مذید جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیوزترتیب سے ضرور دیکھیں اور فائلز بھی ڈاون لوڈ کریں ) ، 
یوں تو پھتر کی بھی تقدیر بدل جاتی ہے
شرط یہ ہے کہ اسے دل سے تراشا جائے
شکریہ: آپکا اپنا کلیم راجہ

 
                                                   Previous Page                       Home Vital Pakistan